@pinkeey.666: میری طرف سے تمام اپنے کشمیری بھائیوں کو مزاخمت کروں کو سلام جنہوں نے بہادروں کی طرح سینے طان کر یہ پتہ ہونے کے باوجود کے فوج کے پاس بندوقیں ہیں سٹیٹ فائر کا اڑڈر ہے لیکن پیارے بھائیوں نے تب بھی مقابلہ کیا سلام بھائیوں کو اپ نے دنیا کی تاڑیخ میں ایک مٽال قائم کر ڈالی