@s_with_strings: یہ انکھیں جب تمہیں دیکھتی ہیں تو جیسے کائنات تھم سی جاتی ہے ہر منظر دھندلا ہو جاتا ہے اور بس تمہارا چہرہ نمایاں ہو جاتا ہے اور ان انکھوں میں ایک عجیب سی چمک آ جاتی ہے جیسے کسی برسوں کے پیاسے کو سکون مل گیا ہوجیسے دل کی دھڑکنیں ایک نئی لے پر چلنے لگی ہوں تمہارا دیدار ایک ایسی خوشی ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں اس لمحے ہر غم ہر درد ہر فکر ختم ہو جاتی ہے اور بس ایک خوشبو ایک روشنی دل میں اترتی ہے آنکھیں خاموشی سے وہ سب کہہ دیتی ہیں جو زبان کبھی کہہ نہیں پاتی اور تمہاری موجودگی میں انکاہر پل ایک عبادت بن جاتا ہےجیسے جینا صرف اسی لمحے کے لیے ہو جیسے انکھوں کا اصل مقصد ہی تمہیں دیکھنا ہو. #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #viralvideosofficial❤️❤️🤩 #10000viewers🤲🤲🤲♥️♥️💯💯♥️♥️🤲🤲