"جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے،
اللہ اس کے لیے کافی ہے"
2026-07-12 09:10:18
16
Haq Nawaz :
*کسی نے خواب دکھائے تھے ہمیں بھی،!!*
*کسی سے ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا!!🥺💔*
s🖤
*یہ خدوخال یونہی نہیں بگڑے !!*
*ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا!!🙂💔
2026-07-09 14:37:34
14
Amمr :
بہت کچھ چھوڑ رکھا ہے میں نے اللہ کے بھروسے
میرا یقین ہے میرا اللہ مجھے کبھی نا امید نہیں کرے گا
2026-07-12 19:26:54
4
𝙃.🎀 :
:شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ❤🩹🥺*
*لگتا ہے محبت نے کسی کو نہیں چھوڑا💔🥲*
2026-07-12 13:48:34
7
🥹 :
زِندگی تیرے فیصلے بڑے سخت ٹھہرے "
2026-07-12 05:52:10
8
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
میں نے اسے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کے تو نہیں جاؤں گی اس نے کہا کبھی نہیں مگر وقت نے وہ دیکھایا جس کا میں نے کبھی تصور نہیں کیا تھا وہ ایسے چھوڑ گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں اس کی چند دنوں کی محبت نے میری زندگی کے رنگ چھین لیے اس کی مسکراہٹ کے ساۓ اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی اک پل میں بجھ گئی اور اب تنہائی ہی میرا ہم سفر ہے دی اور یادیں ہی میرا سرمایا ہیں، میں سوچتا ہوں اگر محبت اتنی ہی مختصر ہے تو کیوں اتنی گہری ہوتی ہے کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو اتنے ہی زیادہ زخم چھوڑ کے جاتی ہے اس کی چند دن کی محبت میری زندگی کا دکھ بن گئی
2026-07-08 15:55:51
14
PUB G lover :
پتہ میری زندگی میں کیا ہوا😭
میں تو اپنے رشتوں کے ساتھ نبھاتی رہی یہ سوچ کے کے بھائی پر میں غلط تھی رشتے بس اب نام کے ہی ہوتے ہیں ہر رِشتہ بس پیسوں پے چلتا سِوائے سچی محبت کے جب آپ کی محبت عروج پے ہو تو سب مل کے استعمال کرتے لیکن اگر حالات خراب ہو جائے تو سب رشتے مکر جاتے غلط بولتے کیا وہ اللہ نہیں سنے گا کیا وہ نہیں دیکھ رہا کیا اب رشتے ماں کے پیٹ سے جو اللہ بنا کے بھیجتا کیا اب اُن رشتوں پے بھی نہیں مان کر سکتے 😭😭😭
2026-07-10 20:10:15
2
Mishi Roy🔥 :
caption please
2026-07-10 03:58:44
2
🔰Manzil E Sindh 🔰 :
✨کاش یادوں کو بھی رخصت کیا جا سکتا، جیسے لوگ ایک دن خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔
*خدارا میرے ذہن سے نکل جاؤ، کیونکہ تمہاری یاد میں اب خود کو کھوتا جا رہا ہوں۔* 😭🙏
2026-07-10 11:34:43
5
AHMAD-HAYYAT :
میرے درد کی تھی وہ داستان جسے تم ہنسی میں اڑا گئے 🥀
2026-07-12 16:18:04
3
Masoom Jani👑 :
تمہاری یاد وہ قرض ہے
جو زندگی بھر نہیں اترے گی 💔
2026-07-10 12:46:46
7
Ayesha Mushtaq :
💔💔
2026-07-09 19:11:27
3
🅼🆄🅽🅴🅴🅱 🅰🆆🅰🅽 :
Haye😭💔
2026-07-10 10:17:55
2
Police 🚓🚨 khokhar :
hey Allah 🥹🥹
2026-07-10 15:52:37
2
Jani Tiger333 :
ہمارے بخت میں پسند کا کچھ نہیں آ یا 🫠🙂
2026-07-11 21:56:17
2
༒︎༄𖣔𝙸nøcên𝐭 🙃𖣔༄༒ :
Zindagi ko bsss kia he Keh sakte ha......
😐😔
2026-07-07 21:54:47
4
jutt 804✌️ :
true lines 💯😭
2026-07-09 14:34:01
2
To see more videos from user @sadpoetr432, please go to the Tikwm
homepage.