@insha'Allah insha'Allah اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے ۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہو اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-07-07 18:17:22
0
shan👀 :
inshallah inshallah inshallah
2026-07-07 17:56:17
0
Auraib Ahmad :
insha'Allah ❤️🥰❤️
2026-07-07 18:34:18
0
Auraib Ahmad :
insha'Allah ♥️♥️♥️♥️🥰🥰🥰
2026-07-07 18:34:09
0
Rana Haider :
ameen ameen ameen ameen ameen
2026-07-07 17:40:34
2
Ali qureshi :
inshallah
2026-07-07 17:21:46
0
Ikram Nosharwani :
inshallah
2026-07-07 20:27:57
0
Toqeer Hussian :
inshallah 💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
2026-07-07 17:40:55
2
❤️SHABAN ABBASI❤️ :
inshallah
2026-07-07 17:25:21
0
usman king 👑 :
mashaallah
2026-07-07 17:30:50
2
To see more videos from user @dilawar.malik192, please go to the Tikwm
homepage.