تو ملا بھی شان سے اور گیا بھی شان سے
محبوب تھا میرا رکھا تھا ناز سے
نہ جھکنے دیا سر اس نے میرا
اک بس چہرا میرا تھا نکلا
اس کی یادوں کے سامان سے
اس نے مجھے چھوڑ جانے کا جرم نہیں کیا
بس ہجرت کی میرے دل کے ریگستان سے
شاید میں چمن کی بہار نہ دے سکا اس وفا کی مورت کو
صحرا کی تپتی ریت میں بھی خوش رہی
جو تھی پریستان سے
ہاں اس کی محبت کا اثر نہیں جاتا میرے وجود سے
کوئی جادو تھا روپ اسکا جیسے ہو تعویذِ محبت شمع شبستاں سے
اور آخر کار میں نے جلا دیا اسے بے رخی کر کے
گلے میں پہننا تھا جسے جذبہِ ایمان سے
وہ تو مرجھا کے بھی خوب مہکا میری زندگی میں
پانی وفا کا نہ ملا اسے میرے گلدان سے
کوشش میری تمام تر فضول سی رہیں اسے اپنانے میں
زندگی میری تباہ کی محسن بے ایمان نے
میری الفت کا مقصد نہیں تھا رسوا کرنا
بس سمجھا نہ سکا اسے کیا ہے اس دلِ نوجواں میں
2026-07-08 20:06:11
1
Singer.J.K.Prince official :
yummy
2026-08-04 12:01:59
0
🧪🧪ABID MEHMOOD🔬🔬 :
delicious
2026-08-08 04:15:21
0
Shakeel mirza :
🙃
2026-07-07 17:40:34
4
Sahzaday RajPooT♥️ :
❤️❤️❤️
2026-07-08 04:22:37
3
❤️🫶 Mr Fahad ❤️🫶❤️🇸🇦💯 :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-08 04:20:56
3
jam irfan pahore :
❤️❤️❤️
2026-07-08 04:12:45
3
To see more videos from user @sumairatahirzaman1, please go to the Tikwm
homepage.