@pakilinksnewss: سہیل آفریدی بلیو پاسپورٹ اسکینڈل نے خیبر پختونخوا سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی 🇵🇰🔥 عمران ریاض کی KP حکومت پر سخت تنقید کے بعد سوالات بڑھ گئے ہیں کہ آخر معاملہ کیا ہے؟ کیا یہ صرف سیاسی تنازع ہے یا حکومت کے لیے بڑا مسئلہ بن سکتا ہے؟ 👀 مکمل تفصیل، ردِعمل اور تازہ اپڈیٹس کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں ⚡ #SohailAfridi #BluePassportScandal #ImranRiazKhan #KPGovernment #PakistanPolitics