@mohsinkhankhalil64: #😭😭😭😭 #viralvideo #إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون شاگئی بازار کے رہائشی عابد خان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ مرحوم عابد خان محمد علی ڈرائیور اور میر علی کے بھائی تھے۔ ان کی میت کل اپنے آبائی گاؤں پہنچے گی۔ نمازِ جنازہ اور تدفین کا وقت تاحال معلوم نہیں وقت کا اعلان ہوتے ہی آگاہ کر دیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین