@hisabedilrehnydo: مجھے اِس محبت نے اتنا دکھی کیا ہے اتنا رُلایا ہے اتنا ستایا ہے کہ مجھے ڈر لگنے لگا ہے میں اِس سے بدگمان نا ہو جاؤں۔۔۔ جو شخص کسی سے کچھ بھی نہیں مانگ رہا سوائے محبت کے اور خیر محبت کی بھی توقع نہیں جو بس تم سے محبت ہی کیے جارہا ہے بِلا غرض بِلا تفریق اُسے تم سے کچھ بھی نہیں چاہیے تو پھر بھی کیا وہ مسلسل تکلیف ہی دیئے جانے کے قابل ہے ؟۔۔۔ آخر کب تک ؟ ہر شے کا ایک آخری دن تو ہوتا ہی ہے ۔۔۔۔ عاشق کو جب صبر آ جاتا ہے تو معشوق صفر ہو جاتا ہے میں ڈرتی ہوں میرا دل اتنا نا ٹوٹ جائے اتنا نا خفا ہو جائے کہ وہ صبر سیکھ لے محبت میں صبر آ جانا خطرناک ہے صبر دہکتے کوئلے کو بھی ٹھنڈا دکھاتا ہے تو محبت کی آگ بھلا پھر کیا ہوئی میں ایسے صبر سے خوفزدہ ہوں جو تم کو میرے لیے " عام " بنا دے ۔ 🥀 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #nusratfatehalikhan #nfak #viral #foryoupage❤️❤️ #nfak_lines
محبت میں صبر آنا محبوب کو صفر کرنا نہیں بلکہ اسکے ہر ستم ایسے مسکرانا ہے جیسے اس نے آپ پر کوئی احسان کر دیا ہو محب اپنے محبوب کے ستم کا ایسے انتظار کرتا ہے جیسے وہ کسی دعا کی قبولیت کی آس لیے بیٹھا ہو🙂
2026-07-07 17:03:27
0
𝙍 𝘼𝙩𝙚𝙚𝘽✨ :
ایک پرواز دکھائی دی ہے
تیری آواز سنائی دی ہے
صرف اک صفحہ پلٹ کر اس نے
ساری باتوں کی صفائی دی ہے
پھر وہیں لوٹ کے جانا ہوگا
یار نے کیسی رہائی دی ہے
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں
اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
زندگی پر بھی کوئی زور نہیں
دل نے ہر چیز پرائی دی ہے
آگ میں کیا کیا جلا ہے شب بھر
کتنی خوش رنگ دکھائی دی ہے
2026-07-07 16:01:01
1
NFAK LakhO :
😳
2026-07-08 03:06:42
1
الْفِرَقُأَشَدُّمِنَالْمَوْتِ :
🥺🥺🥺
2026-07-07 20:31:10
1
kurulus Usman❣️❣️ :
🥰🥰🥰
2026-07-08 08:35:30
1
Mobeen daha 79 :
💋💋💋
2026-07-08 08:39:29
1
Usman Jadoon 3761🚩 :
♥️♥️♥️
2026-07-07 18:27:44
1
Ali SAHU 12 :
❤️❤️❤️
2026-07-07 15:59:53
0
Usman Ali :
❤️❤️❤️
2026-07-07 18:24:04
0
زوجہ اختر :
❤️❤️❤️
2026-07-08 09:10:04
1
Zain 🤍 :
☺️☺️☺️
2026-07-08 03:40:11
1
ز卂فی🫶🏽 :
✨✨✨
2026-07-08 07:35:21
1
S.k :
😇😇😇
2026-07-07 16:17:45
0
★ 🅰🅽🅴🅴🆂 🆇🅰🅸🅱★ :
❤️❤️❤️
2026-07-08 09:10:40
1
muhammadhabib5236 :
❣️❣️❣️
2026-07-08 09:50:49
0
To see more videos from user @hisabedilrehnydo, please go to the Tikwm
homepage.