جو اصل پانی پتی لہجہ ہے نا وہ یہ نہیں ہے یہ جو بچہ پڑھ رہا ہے ماشاءاللہ اواز اچھی ہے یہ نہ گننا کر رہا ہے نہ اخفا صحیح کر رہا ہے بس یہ انداز کو اچھا بنا رہا ہے اللہ پاک قاری صاحب کو سلامت رکھے
2026-07-08 13:10:58
49
محمدیوسف رضوی :
ماشاءاللہ الحمدللہ قاری صاحب بچہ بہت خوبصورت پڑھ رہا ہے لیکن میری گزارش یہ ہے کہ غنہ مدہ کا خیال کیا جائے جزاکم اللہ خیر
2026-07-08 01:11:29
67
.... :
ماشاءالله
بچہ بہت پیاری تلاوت کررہاھے۔
الله کریم میرےمحمداحمدعزیزکو حافظِ قرآن بنائے۔💚🤲
آمین یارب العالمین
2026-07-08 06:05:02
21
Hamzo902 :
ye Konsa para ha or Konsa sorat. ha ???
2026-07-09 09:29:17
11
Alfaseeha online Quran academy :
ماشاءاللہ غنہ مد کے ساتھ ساتھ تجویز میں بھی کمزور ہے اللہ تعالیٰ قاری صاحب کو سلامت رکھے
2026-07-08 02:10:03
14
fHafiz Hammad Khosa :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-10 00:54:28
10
Ayoub :
ماشاءاللہ بچے کی بہت اچھی اواز ہے اللہ اس کو اور ترقی دے
2026-08-19 14:08:32
2
Malik khizar :
ماشاءاللہ سبحان اللہ قاری صاحب
2026-07-09 10:34:55
8
Qari Muhammad younnas :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-08-03 13:39:16
3
❤️❤️ Mariam 💔💔 :
ماشاءاللہ
2026-08-08 04:51:25
2
Bilal ❤️🩹💯 :
@Bilal ❤️🩹💯:@Bilal ❤️🩹💯::::میری خواہش ہے کہ کوئی جاتے جاتے مجھے دعا ہی دے جائے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥺🤲
2026-08-05 15:03:22
5
Qari Abdul Rasheed :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت قاری صاحب
2026-07-09 09:04:44
6
Uzair Khan :
الحمدللہ ہم نے بھی پانی پتی کی قرآت پڑھیں اور سیکھیں
بہت مشکل ہے بہت محنت ہے
2026-07-08 08:09:21
11
Nisar Ali :
ماشاءالله
2026-08-26 18:27:59
0
محمدیوسف رضوی :
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ بہت خوب بہت خوب اللہ سلامت رکھے اللہ اپ کے لیے اسانیاں فرمائے اور اس بچے کو باعمل حافظ قران اور پکا سچا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام بنائے
2026-07-09 01:51:44
11
Sajid Ali :
ماشاءاللہ
2026-08-28 02:38:40
1
ھسن جی :
ماشاءاللہ
2026-07-17 16:47:59
2
Rafiq Khan 333 :
mashallah
2026-07-17 13:47:23
2
Kashif Mengal :
[Sticker]
2026-07-18 16:43:30
2
Rana Mohammed Aslam :
mashallah boht pyara phrta he Dil krta he sunta rho
2026-08-02 03:03:01
1
🖤گہری چپ🖤 :
mashullah g qari sahib ullah pak ap sahat ata farmay
2026-08-02 06:46:52
3
rafay :
ماشاءاللہ
2026-07-09 11:08:41
3
abdullah Sahab :
مجھے لگایہ میرے کلاس فیلو ہیں جیسے بچپن سامنے ہو
2026-08-18 16:23:37
2
To see more videos from user @umar.bhutta4141, please go to the Tikwm
homepage.