@sher_o_sehn: caption👇👀 دنیا کا سب سے خطرناک نشہ، کسی پسندیدہ شخص کا ہوتا ہے...🖤 اس کی آواز میں سکون ملتا ہے، اس کے دیدار میں خوشی چھپی ہوتی ہے۔ اس کی کال آ جائے تو دل بےاختیار مسکرا اٹھتا ہے۔ اور اگر اچانک اس کا ایک میسج ہی آ جائے، تو جیسے سارا دن خوبصورت ہو جاتا ہے۔ یہ وہ نشہ ہے جو نہ بازار میں ملتا ہے، نہ کسی دوا سے اترتا ہے۔ یہ دل کی ایسی عادت بن جاتا ہے جس کا جیتے جی کوئی علاج نہیں ہوتا...!🥀 #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords
راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو
نکلے😭💔
2026-07-08 07:08:00
3
Hadi :
✨
سمجھا ہی نہیں تم نے مجھے محبت کے قابل۔ کبھی میری خاموشیوں کو پڑھنے کی کوشش نہ کی کبھی میری آنکھوں میں چھپی محبت کو محسوس نہ کیا۔ تمہیں لگا محبت تو بغیر مانگی مل رہی ہے، اسے سنبھالنے یا لوٹانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ مگر محبت کوئی ایک طرفہ احسان نہیں، یہ تو دو دلوں کی وہ کیفیت ہے جو احساس توجہ اور قدر سے پروان چڑھتی ہے۔
میں نے اپنی ہر دعا ہر خواہش ہر توجہ تمہارے نام کر دی مگر تمہاری نگاہ کبھی میری طرف ٹھہری ہی نہیں۔ کاش ایک لمحے کے لیے تم مجھے میری نظر سے دیکھتے، تو جان لیتے کہ میں بھی محبت کی اتنی ہی حق دار تھی جتنے دنیا کے باقی لوگ۔
شاید میرے نصیب میں تمہاری محبت لکھی ہی نہیں تھی۔ شاید کچھ رشتے صرف ہمیں محبت کا مطلب سکھانے آتے ہیں، منزل بننے نہیں۔ آج بھی دل یہی سوچتا ہے کہ اگر تمہیں بھی مجھ سے محبت ہو جاتی تو شاید میری زندگی کا ہر موسم بدل جاتا۔
مگر حقیقت یہی ہے کہ جو محبت درمیان سفر ساتھ چھوڑ دے، وہ محبت نہیں، صرف ایک خوبصورت وہم ہوتی ہے۔ سچی محبت کبھی دل کو تنہا چھوڑ کر نہیں جاتی، وہ آخری سانس تک ساتھ نبھانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔
2026-07-08 07:50:05
2
🎀🥰Iq_zain🥰🎀 :
Bilkul you're right 🥰
2026-07-08 06:09:36
2
queen :
hyyy nyc🥰🥰🥰
2026-07-08 08:51:20
1
😻ᘻᗩᘉᓍ Sᕼᘿᓰᖽᐸᕼ😛 :
apne nahi nibaya😢❤️
2026-07-08 06:01:58
3
Abdullah Mughal :
naic
2026-07-08 12:51:06
0
Shy 🥀💓🕊️ :
agree 🌷
2026-07-08 13:54:03
0
A..🌹...A :
اگر وہ شخص بھائی کے قائم مقام ہو جیسے جیٹھ دیور تو کیسا لگتا
2026-07-08 09:14:44
0
Ayesha Umair :
BHT mushkil hota HH pr waqt HR zkham ki mrham hota h
2026-07-08 11:06:48
0
noor :
bilkul
2026-07-08 15:56:47
0
Shahzada Suleman 1122 :
acha sony
2026-07-08 15:09:53
0
♡👑 Q U E E N 👑♡ ❤️⭐✨ :
Nice
2026-07-08 03:58:31
0
Princess 👑👑👑 :
bilkul
2026-07-08 10:35:57
1
Alisha 💘 :
right 🥺
2026-07-08 02:08:02
2
Muhammad Yasir ali :
right jani 🥰🥰
2026-07-08 14:53:54
0
taddy Bear 🐻 :
sab Dua karee is ka msg mujhe abhi AA jayee
2026-07-08 07:41:32
2
khoso saib :
🥰🥰🥰
2026-07-07 20:11:58
1
sana queen ❤💗 :
🤲🤲🤲
2026-07-08 15:29:15
1
Asif khan :
🥰
2026-07-08 16:27:41
0
Awias Mayo :
🥰🥰🥰
2026-07-08 16:11:42
0
𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸 :
@🦋
2026-07-08 15:58:44
0
Dilshad Abbasi :
❤️❤️❤️
2026-07-08 11:36:41
0
Laila khan :
💔💔💔😥😥
2026-07-08 12:13:21
0
Muhammad Asad :
😂😂😂
2026-07-07 16:33:19
0
To see more videos from user @sher_o_sehn, please go to the Tikwm
homepage.