@akhlaq_24: صبر کا ہاتھ پکڑ کر ہم کاٹ لیں گے یہ زندگی شرط بس اتنی ہے کہ آخر میں تم میرے ہو جاؤ ، طویل رات کا کوئی گلہ نہیں ہے مجھے اگر وہ چاند میری زندگی میں آ جائے جب دل میں سچی محبت اور پانے کی تڑپ ہو تو طویل سے طویل انتظار بھی ایک خوبصورت سفر بن جاتا ہے۔ خدا کرے آپ کا یہ صبر رنگ لائے ...... اور آپ کو آپ کی چاہت مل جائے