@kaptankakhiladi0111: ہم سب کو بڑا کلیئرلی بتا رہے ہیں کہ کوئی بھی اڈیالہ جیل نہ آئے سب ملکر کوشش کریں اور تحریک کو کامیاب بنائیں علیمہ خان نے کارکنان اور لیڈرشپ کو اڈیالہ جیل آنے سے روک دیا #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti