@mahnoortypist01: || Black Screen || Sad Status Video || #fypシ゚ #foryou #foryoupage❤️❤️ #pleaseunfrezzemyaccount #blackscreenstatus

||BROKEN GIRL 😭💔||
||BROKEN GIRL 😭💔||
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 16:51:51 GMT
92325
11636
470
1653

Music

Download

Comments

waqar.ahmed.lashar
♕♡⚘ℭ𝔥𝖎𝖊𝖋⚘♡♕ :
S jani☹️
2026-07-08 02:09:58
14
arishashaikh43
Arisha shaikh :
good
2026-07-08 04:08:50
6
yaseenmagsi053
YASEEN magsi :
YAsSEENMagsi🥰
2026-07-08 12:20:35
3
islamic_officail946
𝄟🌸عشـــــق رســولﷺ🌸𝄟 :
right
2026-07-08 02:32:57
4
sanababy026
sana baby 🐥🐥 :
hi gg bib 🙂🙂🤗🤗👍👍s
2026-07-07 17:12:08
5
skmusicofficial2
بــدنــــام گـــــــرافـــــی :
hi
2026-07-08 01:37:50
3
hamd.allah5
✨꧁H̶مہروان꧂🌹 :
واکی🫥🥹
2026-07-08 04:09:51
3
sagir.ahmed.official3938
🤍صغیر احمد لاشاری86✓⃝ :
2026-07-08 05:00:44
2
yasir7524
YASIR 🥀 :
کون کہتا میرے بعد وہ تنہا ہوگا🥀 وہ ایک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہوگا😣 وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں😔 اسے کیا خبر کوئی اسے تنہا بیٹھ کر سوچتا ہوگا💔🙌👀
2026-07-08 06:14:15
5
mohsin.khan76440
❣️Mohsin khan❣️ :
nice 👍
2026-07-10 05:44:47
1
king.gojo238
☠️🫀anmol shergill👑🥷 :
S💔🥺
2026-07-08 12:10:23
1
sattarkhan9998
SATTAR KHAN :
2026-07-08 03:52:30
2
akhlaq.gopang681
👑 𝑨𝒌.𝑩𝒂𝒅𝒔𝒉𝒂𝒉 👑 :
so sad 😭😭😭😭😭😭
2026-07-08 18:25:36
1
zalam_bathsha_804
H A S N A I N; H=S.❤ :
right 👍💔💔💔💔💔🚬
2026-07-07 20:03:21
2
kashifkhang27
PATHAN 🫰❤️‍🔥 :
hyyyy. Allah. 💔
2026-07-09 11:31:38
1
hafiz.m.sajid.due
Hafiz M Sajid Dueobandi :
download options on kerti raha kari please
2026-07-09 12:12:52
1
1246kingr
333🫀عدیل خان❤️‍🩹 :
S🫀
2026-07-07 16:55:13
2
user4681013716734
OP SAIM YT :
ya shairi Mera Dil ko lag jatii ha☺️☺️☺️
2026-08-05 09:58:50
0
niaz.pathan.804
╔═ 𝘽𝙍𝙤𝙆𝙀𝙉 پٹھان ══╕ :
🥺یہ رات بھی کیا رات ہے ہر رات میں تیری یاد ہے جس رات میں تیری یاد نہیں وہ رات بھی مجھے یاد نہیں 🥺
2026-08-27 12:21:47
0
shernigirl58
🔪🦋☠️....ShErNi....☠️🦋🔪 :
duniya k samny toh hasty rhy ham jo dil py guzri woh kon jany.....🪾🍂🙂
2026-07-08 13:22:28
1
hamzamayohamzamay48
Hamza Khan 😎 :
😭😭😭😭 broken 💔💔💔🖤🖤
2026-08-16 20:58:01
0
mssongvibes0
🇲 🇸❁𝚂𝙻𝙾𝚆 𝚁𝙴𝚅𝙴𝚁𝚋 :
bhaji Reply Karo
2026-08-18 18:22:56
0
To see more videos from user @mahnoortypist01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 شکوہ بانگِ درا کیوں زیاں کار بنوں ، سُود فراموش رہوں فکرِ فردا نہ کروں ، محوِ غمِ دوش رہوں معانی: شکوہ: گلہ ۔ زیاں کار: نقصان، گھاٹا اٹھانے والا ۔ سود فراموش: فائدہ بھلانے والا ۔ فردا: آنے والا کل ۔ محو: مصروف ۔ غمِ دوش: گزرے ہوئے کل، ماضی کا غم ۔ نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نوا! میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں معانی: نالے: فریادیں ۔ ہمہ تن گوش: پوری طرح کان لگا کر سننے والا ۔ ہمنوا: مراد محفل کا ساتھی ۔ جراَت آموز مری تابِ سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو معانی: جرات آموز: دلیری سکھانے والی ۔ تابِ سخن: بات کرنے کی طاقت ۔ خاکم بدہن: میرے منہ میں خاک ۔ ہے بجا شیوہَ تسلیم میں مشہور ہیں ہم قصہَ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم معانی: بجا: صحیح، درست ۔ شیوہَ تسلیم: خدا کی رضا پر راضی ہونے کی عادت ۔ سازِ خاموش ہیں ، فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہے اگر لب پہ ، تو معذور ہیں ہم معانی: سازِ خاموش: باجا جو بظاہر بج نہ رہا ہو ۔ معمور: بھرا ہوا ۔ لب: ہونٹ۔ اے خدا! شکوہِ ارباب وفا بھی سن لے خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے معانی: اربابِ وفا: وفا نبھانے والے لوگ ۔ خوگرِ حمد: تعریف کرنے کا عادی ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About