@udaaslrka62: کافی بار سوچنے کے بعد یہ نتیجہ نکلا… زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، مر جائیں گے نا۔ کچھ تھکنیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں نیند بھی نہیں اتار سکتی، کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں آنسو بھی ہلکا نہیں کر پاتے۔ انسان جب ہر طرف سے ٹوٹنے لگے تو موت آسان لگنے لگتی ہے، مگر اصل ہمت ہر روز ٹوٹ کر بھی جینے کا نام ہے۔ زندگی نے بہت کچھ چھینا، بہت کچھ سکھایا، مگر ایک سبق ہمیشہ یاد رکھا… جو درد انسان کو ختم نہیں کرتا، وہ اسے پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتا ہے۔ #fyp #viral #sadpoetry #unfreezemyaccount #grow