بھائی جب فلائٹ زیادہ ہوں تو کئی دفعہ ٹرالی ختم ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر ایسے ہی سامان اٹھا لیتے ہیں اس میں ہنسنے والی بات نہیں ہزاروں مسلے ہو سکتے ہیں
2026-07-22 15:53:57
29
💣💥 :
بھائی، ہنسنے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ میں خود پردیس میں ہوں اور پردیس کی مشکلات کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ ویڈیو میں کون بات کر رہا ہے، لیکن اس نے جو بات کی ہے، وہ حقیقت کے بہت قریب ہے۔ بہتر یہی ہے کہ مذاق کرنے کے بجائے پوری ویڈیو غور سے دیکھو، پھر انصاف کے ساتھ اپنی رائے دو۔
2026-07-08 14:43:24
20
zoya khalid🩶🌺🌺 :
ghar ja ke bole ga trolley wala 300 maang raha thaa min ne khud outhaa lia😁
2026-07-22 09:47:24
9
Ch Imran Ali gujjar :
ہاہاہاہا ہاہاہاہا
2026-07-24 15:22:14
1
CH Arsal🇵🇰🇸🇦 :
Pathan bahi😂
2026-07-28 08:16:16
0
safna koko :
2026-07-08 16:41:55
6
hayam mohmand :
trali nahi hote aksar is airport per ab bechari ne trali ke liye gento tak intizar to nahi kar sakta
2026-07-27 08:47:39
0
Princess Dubai :
🙈
2026-07-08 13:38:49
1
USMAN :
ya Bhai pardasi log kam kar ka train ha mashallah
2026-07-22 17:10:27
0
Sadiq Akbar :
زہ چہ پہ اول زل سعودی ائرپورٹ باندی کوز شوم نو ما د سامان بوجئ پہ اوگہ کڑی وہ او بغیر د ٹرالی نہ بھر وتم نو شرطے والا بیا ونیوم
2026-07-28 00:48:37
0
Ehsan ullah :
Pakistan
2026-07-26 17:03:25
0
fozia sheikh :
hasny wali bat hai nh koi wo APNA boj kud hi utha rhy hai aur ya sada log hoty hai
2026-07-28 16:49:36
1
Arfan🍁Mughal KSA🇵🇰🇸🇦 :
ہم نے پردیس کی دھرتی پر صرف وقت نہیں گزارا، بلکہ ہر دن ایک نئی آزمائش کا سامنا کیا۔ اپنوں کی یاد، تنہائی کی راتیں، اور رزق کی تلاش میں بے شمار مشکل راستے طے کیے۔ مگر ہمت کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ آج اگر چہرے پر مسکراہٹ ہے تو اس کے پیچھے برسوں کی محنت، قربانیاں اور صبر چھپا ہوا ہے۔
"پردیس کا سورج گواہی دے گا،
مشکلیں تھیں مگر ہم نے کاٹ کر دکھایا پردیس۔"
2026-07-26 19:58:40
0
tabassum. shah. leb 8131 :
8s. hasi. ki bat n8
2026-08-04 07:19:01
0
♾️Rehan_SarDar_777🚩 :
2026-07-26 18:22:56
0
Altaf sheikh🇸🇦 :
😂😂
2026-07-22 17:14:07
0
To see more videos from user @jamshidinzrgwal123, please go to the Tikwm
homepage.