@mianirshadjournalist: *پیکج* رحیم یار خان کے علاقے سنی پل میں بستی کے اندر سے روزانہ ہزاروں مویشیوں کی آمدورفت اہلِ علاقہ کے لیے وبالِ جان بن گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث ٹریفک، صحت اور تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ *میاں سجاد احمد کی رپورٹ*