@peshawarclinc1: سائنس کے مطابق لڑکے اور لڑکی کی پیدائش کا دارومدار والد کے جینز پر ہوتا ہے۔ ماں کا انڈہ ہمیشہ X کروموسوم رکھتا ہے۔ اگر باپ کا سپرم Y کروموسوم کے ساتھ اسے فرٹیلائز کرے تو لڑکا پیدا ہوتا ہے (XY)، جبکہ X کروموسوم ملنے کی صورت میں لڑکی پیدا ہوتی ہے (XY #foryou #foryoupage #foryouofficialpage #infertility #healthytips