@broken51241: انسان سے وہ سوال مت کرو جو خدا نے نے کرنے ہیں مثلاً نماز کیوں نہیں پڑھی پردہ کیوں نہیں کیا ناخن کیوں نہیں کائے انسان سے وہ سوال کریں جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً آپ نے کھانا کیوں نہیں کھایا ہے آپ کیوں پریشان ہو آپ کو کس چیز کی ضرورت ہیں بتاؤ ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں🖤🥀. @𝙏𝙊𝙉𝙔 . . . #pleaseunfrezzemyaccount #pleaseunfreezemuacc #foryoupagе #dontunderreviewmyvideo #foryou