@ramzvibes0: اور اس کی تصویر کے ساتھ اپنی تصویر جوڑ کر میں نے ایک میں Gallery چھوٹی سی دنیا بنا لی ہے.... جو میرے موبائل کی ہی نہیں میرے دل کی خاموش تہوں میں بھی محفوظ ہے۔ وہ لمحہ جو وقت سے چرا کر رکھا ہے میں نے جہاں ہم ساتھ ہیں۔ چاہے حقیقت میں نہ سہی تصویر کی دنیا میں تو ہمیشہ رہیں گے۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں میں تمھیں کھونے نہیں دیتا آج تو صرف تصویروں میں ساتھ ہیں ہم مگر کون جانے.... کل جیسی ہو جائے۔ Gallery حقیقت بھی ہماری میں نے یہ لمحے سنبھال رکھے ہیں شاید قسمت بھی کبھی انہیں سچ کر دے۔

𝘓𝘰𝘴𝘛_𝘚𝘢𝘲𝘪_🥀🖤🥂
𝘓𝘰𝘴𝘛_𝘚𝘢𝘲𝘪_🥀🖤🥂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 18 July 2026 14:36:00 GMT
18813
682
12
107

Music

Download

Comments

saimakha004
Zuni khan🔥 :
caption please
2026-07-18 19:25:52
1
__.notyourasim__
Asimiiiiiii🤍 :
hyee us ki یادیں 😭💔
2026-07-18 15:41:51
3
irsakhan24gmail.com
Ɩ Ʀ Ƨ ƛ Ƙ Ӈ ƛ Ɲ :
Haye 🥰🥰🥰🥰
2026-07-18 18:03:03
0
basit.s.7
ب.ا.س.ط❤️ :
❤️: اور اسکی تصویر کے ساتھ اپنی تصویر جوڑ کر اپنی دنیا اپنے موبائل کی(GalleRy)میں سنبھال کے رکھی ہے
2026-07-18 20:00:47
0
basit.s.7
ب.ا.س.ط❤️ :
اور اسکی تصویر کے ساتھ اپنی
2026-07-18 19:58:36
0
how_samar_yt
''🤍𝐀 '' :
🤣🤣🤣
2026-07-18 18:12:19
0
syedeshanshah28
Ziddi Shah 2004 :
💔🫀❤️‍🩹🥺
2026-07-18 18:10:32
0
imsham03
imsham :
🥰
2026-07-18 18:01:43
0
uzair98900
S❤️W 9890 :
😔😔😔😔
2026-07-18 17:29:04
0
ahmiimalik18
احمد⚜️ :
2026-07-18 15:38:36
0
syedzadaalikhan
syedzadaalikhan 👑 :
💔💔💔
2026-07-18 21:38:10
0
To see more videos from user @ramzvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About