@ramzvibes0: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے انسان کا دل کرتا ہے میں رو لوں آنسو بہا لوں تاکہ میری تکلیف میری اذیت کم ہو جائے لیکن ایسا نہیں ہوتا آنسو بہتے ہی نہیں ہیں اور جب بھی ہم لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے ہوں تو آنسو خود بخود آجاتے ہے لیکن ہم آنسوؤں کو اندر ہی اندر بہانے کی کوشش کرتے تاکہ لوگ دیکھ نہ لے یقین مانے جو آنسو اندر ہی اندر بہتے ہیں نا وہ بہہ جانے والے آنسوؤں سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہے اور پتہ جب ہم ایسی صورتحال سے گزرتے ہیں نا تو دل کرتا ہے کہ اللہ کو کہیں۔ اے اللہ ہمیں اپنے پاس بلالے۔ لیکن چاکر بھی ہم ایسا نہیں کہہ پاتے پتہ ہے کیوں کیونکہ اللہ کو یہ بات پسند نہیں کہ میرا بندہ مایوس ہو کر ... مجھ سے موت مانگے
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے یہ سب ہمارے وہم کا کھیل ہوتا ہے کہ ہم اگر اچانک کہیں غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر رہے گا نو نیور کبھی بھی نہیں یہاں نہ کوئی کسی کے لیے منتظر رہتا ہے اور نہ کسی کے لیے کوئی بے چین ہوتا ہے
2026-07-21 15:40:16
0
Amir Siyal :
❤️❤️❤️
2026-07-21 16:05:51
0
Attitude Girl :
❤️❤️❤️
2026-07-21 15:45:16
0
Kashif Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-21 17:50:51
0
To see more videos from user @ramzvibes0, please go to the Tikwm
homepage.