@aman_ka_safar2: مجھے لگتا ہے میں واقعی میں مفلس ہوں، کیونکہ مجھے نہیں لگتا میرے پاس ایسا کوئی شخص ہے کہ جب کبھی مجھے مسئلہ درپیش ہو، کوئی پریشانی، الجھن میری کنپٹیوں پر بھاری ہو تو میں اس کے پاس جا سکوں اور کبھی کبھار یہ کیفیت کافی بھاری لگتی ہے۔😔💔🥀#viral #aethetics #pashto #song #aman