👑وتا اگر میں شاعر کوئی نظمیں! لکھتا تیری اداؤں پہ
شاعری کرتا تیری انکھوں پہ غزلیں لکھتا تیری انکھوں پہ
قائل ہوتا تیری چال کا صدقے جاتا تیری نگاہوں پہ
مَرْہی جاتا تیرے حسن پر ٹوٹ کر گرتا تیری باہوں میں
ہوتا اگر میں شاعر کوئی نظمیں! لکھتا تیری اداؤں پہ
2026-07-27 06:48:42
0
Tariq Saleem251 :
2026-07-07 18:16:59
0
To see more videos from user @amnaemaan5, please go to the Tikwm
homepage.