@manahil_4_vibes: کچھ لوگ زندگی کے سفر میں بہار کی طرح آتے ہیں، اپنی خوشبو، اپنی نرمی اور اپنی محبت کے رنگ چھوڑ جاتے ہیں۔ ان کی موجودگی دل کے موسم بدل دیتی ہے ۔اور ان کی یاد مدتوں تک روح کو مہکاتی رہتی ہے۔ ۔ اور ایک لمحے میں ہمارے ساتھ ایک زرا سی اچھائی کے ساتھ پیش آتا ہے اور ہم ساری زندگی ہم اسکو یاد رکھنے کے لئے قرض دار ہو جاتے ہیں۔♥️🥲#foryoupagе #welovetosmile #fypppppppppppppp #karankhan #sunset