@user8565075168159master1: 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 💕حضور زندہ پیر صاحب رحمة ﷲ تعالٰى علیہ کا ارشاد ہے💕 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 دنیادار لوگ اس شخص کو لائق کہتے ہیں جو بہت زمانہ ساز، فریب کار ہو ، لیکن ﷲ والے لوگ اس آدمی کو لائق و قابل کہتے ہیں جس کی امیدیں تھوڑی ہوں ، ہر چیز سے واسطہ ہٹا کر خدا کی یاد میں مشغول ہو جائے ، بجائے اس کے کہ دنیا اسے چھوڑ دے وہ دنیا کو پہلے ہی چھوڑ دے. 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖 💖✨اللّٰه ھُو✨💖✨اللّٰه ھُو✨💖✨اللّٰه ھُو✨💖 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖