@maazali.pti: سٹریٹ مومنٹ کے لیے تیار ہو!! اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی نکلو اور Street movement کا آغاز کرو، اپنی خاطر ، پاکستان کی خاطر، عمران خان کی خاطر، اپنی نسلوں کے مستقبل کی خاطر🔥✊ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ReleaseImranKhan #imrankhanpti #imrankhanzindabad #maaz_ali_pti