@kingaliraza413: ایسے ہی منبرِ رسول ﷺ کا حق ادا کیا جاتا ہے۔ علامہ محمد اعجاز صاحب! آپ نے حق گوئی، جرات اور وقار کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کیا۔ آپ کی اس استقامت اور خدمت کو لاکھوں کروڑوں سلام۔ #kingaliraza413 #foryoupageofficiall #viraltiktokvideo #viraltiktokvideo #fypppppppppppppppppppppp
May Allah bless you 100pc right maulvi saba Allah protect good Muslims
2026-08-21 21:37:05
1
PrAy BLeSsiNg :
ماشاءاللہ حق بیان کرنے پر سیلوٹ کرتا ہو
2026-07-08 03:27:26
528
Raza Boutique Online 🛍️ shopi :
علامہ صاحب آپ نے حق ادا کردیا اللہ پاک آپ کی حفاظت فرماٸیں آمین
2026-07-08 15:55:52
211
imambukhsh59 :
یہ ہے ممبر کا تقدس اللہ تعالی سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم
2026-07-08 02:38:03
390
Imran :
حق کی آواز بلند کرنے پر آپ کی عظمت و جرات کو سلام پیش کرتے ہیں
2026-07-08 03:46:48
149
IMAMSumrana :
شکر الحمدللہ سلام ہے اس علامہ صاحب پر جس نے سچ بیان کیا اگر ہمارے علمائے کرام حق اور سچ بیان کرنا شروع کر دیں تو عوام ان کا بھرپور ساتھ دے گی انشاء اللّٰہ
2026-07-08 05:27:28
186
Qasid :
بیشک جی ہاں اللّٰہ تعالیٰ حق بیان کرنے پر آ پ پر راضی ہو
2026-07-08 02:09:21
125
Malik nadeem786 :
2026-07-08 04:03:24
95
Asghar Khan :
یا اللہ جتنے بھی عالم دین ہیں اسی طرح حق اور سچ تبلیغ کرنے کی جرات عطا فرما
2026-07-08 07:53:30
50
imranshahzad9.5.72.12 :
💔💔😥🥹☝️🤲
2026-07-08 07:00:45
63
Arshad Mahmood farooqi :
علامہ صاحب نے حق ادا کر دیا 👍👍👍👍👍
2026-07-08 15:47:09
42
Azam Ali Zahid :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️:یہ ہے ممبر کا تقدس اللہ تعالی سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم