تھک گئی ہوں ہر بار خود کو
"میں ٹھیک ہوں" کہتے کہتے...
اندر سے ٹوٹی ہوئی ہوں
پر چہرے پر مسکراہٹ سجائے پھرتی ہوں 🥲
اور تم؟ تم بھی ایسے ہو کیا؟
💔 - ہاں بالکل ایسا ہی
😔 - تھوڑا تھوڑا
❤️- حوصلہ رکھو یار
2026-07-08 08:28:56
3
To see more videos from user @rehman_ra3, please go to the Tikwm
homepage.