@farwa.waheed97: "ہم امرتسر اور جالندھر کے اصلی آرائیں ہیں۔" سینئر اینکر اور صحافی شازیہ ذیشان نے اپنی خاندانی جڑوں اور آبائی تعلق کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ دیکھیے Long Story Short with Farwa Waheed کا یہ خوبصورت لمحہ، جہاں ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر پر کھل کر بات ہوئی۔ #FarwaWaheed #LongStoryShort #ForYou #Trending #Pakistan #Viral #FYP #podcastclips #Latest #ShaziaZeshan