اداس بس عادتاً ہوں کچھ بھی ہوا نہیں اداس بس عادتاً ہوں کچھ بھی ہوا نہیں ہے یقین مانو کسی سے کوئی گلا نہیں ادھیڑ کر سی رہا ہوں برسوں سے اپنی پرتیں ادھیڑ کر سی رہا ہوں برسوں سے اپنی پرتیں نتیجتاً ڈھونڈنے کو اب کچھ بچا نہیں اسی کی خوشبو سے اج تک میں مہک رہا ہوں وہ مجھ سے بچھڑا ہوا ہے لیکن جدا نہیں اور لکھا ہوا ہے تمہارے چہرے پہ غم تمہارا لکھا ہوا ہے تمہارے چہرے پہ غم تمہارا ہماری حالت بھی ایسی بے ماجرا نہیں ہے
2026-07-08 00:31:03
2
rmg28.4.14 :
Memories 🌸
2026-07-08 05:28:47
2
Sad.boy.💔💯 :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-07-07 18:53:30
1
Sohail Khan :
👍👍👍
2026-07-07 20:19:04
1
🚭Black Eagle🚩🦂🥷 :
🥺🥺🥺
2026-07-10 18:03:02
0
Irfan Dall :
🥰🥰🥰
2026-07-08 18:25:09
0
M AMEEN 1322 :
🥰🥰🥰
2026-07-11 17:09:46
0
To see more videos from user @alfaz_e_ishq24, please go to the Tikwm
homepage.