@lifetime11s: [30/06, 2:36 pm] +92 319 6534906: منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑئیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے، کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے۔ [07/07, 7:29 pm] +92 319 2670845: پاکستان اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے جہاں عوام صبح سے شام تک فرعونوں کے عیاشیوں کا خرچ اٹھانے کے لیے کام کرتی ہے #growmyaccount😢 #trandingsong #foryourpage #growmyaccount #lifetime11s