کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو۔ یہ دنیا تعلقات کے نام پر بس عارضی ٹھہراؤ دیتی ہے۔ یہاں وعدے بھی موسموں کی طرح بدل جاتے ہیں اور چاہتیں بھی وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں۔ تم جتنا بھی کسی کو اپنا سمجھ لو، جتنا بھی اس کے لیے خود کو بدل لو، آخر میں حقیقت یہی رہتی ہے کہ ہر شخص اپنی سہولت، اپنی خواہش اور اپنی ضرورت کا غلام ہوتا ہے، اور جہاں اسے تم سے بہتر کوئی آپشن مل جائے، وہ بنا کسی پچھتاوے کے تمہیں پیچھے چھوڑ دیتا ہے، چاہے محبت کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، چاہے تعلق کتنا ہی سچا کیوں نہ لگے۔
ایک لمحہ آتا ہے جب تیسرا شخص سب کچھ جیت جاتا ہے، اور تم بس یہ سوچتے رہ جاتے ہو کہ آخر کمی کہاں رہ گئی، لیکن سچ یہ ہے کہ کمی تم میں نہیں تھی، بس تم نے جسے اپنی دنیا بنایا وہ تمہیں اپنی دنیا سمجھ ہی نہیں پایا۔
اس لیے اب سیکھ لو خود کو سنبھالنا، خود سے جڑنا، کیونکہ اس دنیا میں اگر کوئی واقعی تمہارا ہے تو وہ صرف تم خود ہو، باقی سب صرف کہانیاں ہیں جو وقت کے ساتھ بدل جاتی ہیں۔۔۔!!!😔
2026-07-07 21:40:30
2
A M M :
wha
2026-07-08 23:00:57
0
Sajjad Sikandar :
100 bar 😂😂😂🥰🥰🥰
2026-07-09 05:31:18
0
Aurangzeb Khan Rameezi Rind :
2026-07-08 07:16:46
0
Faqeer Asghar Laghari :
mashallah 👌👌👌
2026-07-09 04:53:07
0
Rafiq soomro :
ماشااللله خوبصورت جان 🌹🌹🌹
2026-07-08 14:09:20
0
Sultan Ghulam :
nice
2026-07-08 11:15:28
0
Zee :
2026-07-08 16:47:51
0
ڳوٺاڻو ڇوڪرو :
Ap se to koi be payar karne ke lea tayaar he sarf me nahiii
2026-07-08 08:43:04
0
Hakim khan :
so nice beautiful 🥰
2026-07-08 05:43:48
0
S Abdul jabbar Solangi :
❤️❤️
2026-07-08 04:28:56
0
shan_khan. official 701 :
yar ye larki kitni piyari hai mashallah
Allah ne fursat Se banaya hai aapko
2026-07-09 07:50:35
0
Umer baloxh :
ek bar nahi so bar kr le .... 👌
2026-07-07 19:25:01
1
✰𝑁𝑖ܔ𝑍 𝐴𝐻𝑀𝐸𝐷✰࿐ :
🌹🌹
2026-07-07 19:26:00
1
M 👩❤️👨👈 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 19:21:07
1
Farooq ahmad :
🥰🥰🥰
2026-07-07 19:39:00
1
Madad Ali chandio :
🥰🥰
2026-07-08 01:42:20
1
To see more videos from user @faridoll151, please go to the Tikwm
homepage.