@faizijani666: میں کبھی بھی اپنی باتیں share کرنے کے حق میں نہیں رہی۔ کیونکہ ہم تو اپنے دل پر پورا بوجھ اٹھا رہے ہوتے ہیں، اپنی باتیں کسی سے share کر کے مگر اس وقت یہ نہیں پتہ ہوتا کہ ایک دن یہی باتیں آپ کو لوٹا دی جائیں گی اور تب ان کی تکلیف زیادہ ہوگی۔ اس لیے مجھے ڈر لگتا ہے اپنا دل کسی کے ساتھ بانٹنے میں کیونکہ مجھے اس وقت سے ڈر لگتا ہے، جب لوگ وہی بات واپس آپ کے منہ پر دے مارتے ہیں، بنا لحاظ کیے۔ اور دکھ سہنے کا درد اتنا نہیں ہوتا جتنا وہ بات اپنی کے منہ سے سن کر اس کو محسوس کرنے کا ہوتا ہے۔ اس لیے کبھی آپ کو لگے کہ آپ کو ایک listener کی ضرورت ہے تو diary اٹھائیں اور وہ سب کچھ لکھ دیا کریں جو آپ محسوس کرتے ہیں۔ اس طرح آپ کے الفاظ بس آپ تک اور اللہ کے درمیان رہیں گے اور ان کا بوجھ بھی دل سے اتر جائے گا۔ #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #plzunfreezemyaccout🙏 #viewsproblem #views

ASTHETIC_VIBES 🌟🖤
ASTHETIC_VIBES 🌟🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 07 July 2026 19:27:09 GMT
25523
1796
0
475

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @faizijani666, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About