🥀🥰🥀✨
🥀🥀🥀🥀
وہ ہاتھ سامنے لا کر چہرہ چھپا رہے ہیں 🙈
اداؤں سے اپنی وہ ہم کو تڑپا رہے ہیں ✨
ان کے جُھمکوں کی یہ ہلکی سی جنبش 🥀
محبت کے نئے افسانے سُنا رہے ہیں 💙
کِھلتا ہے رُخ پر حیا کا ایک انوکھا رنگ 🌸
وہ بن کہے ہی دل میں جگہ بنا رہے ہیں ❤️
2026-07-09 09:41:31
1
To see more videos from user @user16037542239816, please go to the Tikwm
homepage.