@faisal_khan_147: #ہر رات ہمیشہ نہیں رہتی، اور ہر مشکل ہمیشہ مشکل نہیں رہتی۔ وقت کا پہیہ مسلسل گھومتا رہتا ہے۔ آج اگر حالات تمہارے خلاف ہیں تو مایوس نہ ہو، کیونکہ کل یہی وقت تمہارے حق میں بھی ہوسکتا ہے۔ جو لوگ آج تمہاری ناکامی پر ہنستے ہیں، تمہیں کمتر سمجھتے ہیں یا تمہارا مذاق اڑاتے ہیں، وہی ایک دن تمہاری کامیابی کے سامنے خاموش کھڑے ہوں گے