@awaisalbalosh: مصر آرجنٹینا کے مقابلے میں بہت کمزور ھے۔اس میں کوئی شک نہیں لیکن اگر مکمل میچ دیکھا جائے تو مصر کا دوسرا گول جو بعد میں فاول کی وجہ سے کینسل کردیا گیا۔ وہ فاول تھا یا نہیں وہ ایک الگ بات ھے۔لیکن ریفری نے وی اے آر لے لیا۔ جب آرجنٹینا نے تیسرا گول سکور کیا تو محمد صلاح کے ساتھ فاول ہوگیا آرجنٹینا کے ڈی کے اندراس ظالم ریفری نے وی اے آر اسلیئے نہیں لیا اگر فاول ہوجاتا تو مصر کو پانلٹی ملتی۔ ریفری نے بطور تحفہ میچ آرجنٹینا کو دے دیا۔ میسی کے چاہنے والے میرے اس پوسٹ کا غلط مطلب نہ نکالے اور ایمانداری سے بات کریں کہ آج ریفری نے مصر کے ساتھ بےایمانی کی ھے یا نہیں دل سے بتائے۔ باقی ہمیں پتا ھے کہ مصر کپ جیتنے والا تو نہیں تھا۔لیکن اس میچ میں مصر اچھا کھیلے۔ #fifa #egypt#worldcup #viral?videotiktok😇😇 #unfreezemyaccount