@udas_larki00768: #محبت تو بہت دُور کی بات ہے... تم میری اُس نیند کا قرض بھی نہیں ادا کر سکتے، جو میں نے صرف تمہاری ایک آواز، ایک پیغام، ایک انتظار، اور ایک امید کے لیے قضا کی تھی۔ تم نے شاید لمحے گزارے ہوں، میں نے راتیں گزاری ہی #foryoupage❤️❤️ #viralvideoシ #unfreezemyaccoun😭😭😭💔💔💔 #fypppppppppppppp