@ranamustafa123: ہم اپیل کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نوید احمد صاحب سے کہ یہ مسئلے کا برائے مہربانی فرما کر حل نکالا جائے ہم بہت پریشان ہیں گھر کی پانی کے وجہ سے یہ سب کچھ ہم نے اپ کی اجازت سے ہی کیا تھا لیکن انہوں نے ہمیں روک دیا ہے اور ہمارے گھر کا پانی جو ہے ابھی سڑک پر جا رہا ہے کیونکہ اور کوئی بھی سائیڈ نہیں جہاں ہم پانی نکال سکتے ہیں جس کی وجہ سے ہم تو کیا پورے محلے والے بھی پریشان ہیں اپ نے اسسٹنٹ کمشنر فیصل مجید صاحب کو بھیجا تھا انہوں نے ہمیں اجازت دی تھی تو ہم نے کام شروع کیا تو انہوں نے ہم کو بلیک میل کیا اور انہوں نے سٹے لے ائے ہیں جبکہ اس راستے سے گیس کے پائپ اور بجلی اور پانی کا پائپ اور پی سی سی گورنمنٹ نے دو بار ڈالی ہوئی ہے اور ہمیں قبضہ مافیا اور بہت کچھ لکھوایا جب کہ ہمارا ایسا کوئی بھی لین دین نہیں ہے کسی بھی پارٹی سے ہم تو اپ کے اجازت سے یہ سب کر رہے تھے انہوں نے ہمیں قبضہ معافیہ اور گنڈا گردی اور بہت کچھ لکھوایا ہے سٹے پر جب کہ اپ نے اسسٹنٹ کمشنر فیصل مجید صاحب کو بھیجا تھا انہوں نے ہمیں کہا تھا کہ اپ ادھر سے پائیں نکال سکتے ہیں جب ہم نکالنے لگے تو انہوں نے ہم پہ ایف ائی ار کروانے کی کوشش کی اور یہ سٹے لی ائی ہے اس جگہ کا اور وہ ہمیں نوٹس دیے گئے ہیں کہ اپ جگہ کو استعمال تو کیا ہاتھ کی نہیں لگا سکتے اگر کچھ کیا تو اس کے خود اپ ذمہ دار ہوں گے ہماری اپ سے اپیل ہے کہ اپ برائے مہربانی فرما کر اس مسئلے کا حل نکالا جائے کیونکہ پانی اب سڑک پر جا رہا ہے کیونکہ اور تو کوئی راستہ نہیں ہے انہوں نے سارے راستے ہی پانی کے بند کر دیے ہیں اور ہمیں کہہ رہے ہیں کہ اپ ادھر پائپ بھی نہیں ڈال سکتے جس کی وجہ سے پورا محلہ پریشان ہے اور بیماری کا باعث بن رہا ہے#assistantcommissionergujranwala #deputycommissionergujranwala #PunjabiNews #jeonews #GujranwalaNews @Shamraiz Gondal🇵🇰🇮🇹 @Mirza Aamir @Zohaib Rajpoot @Khurram Shahzad @Ayaz Ahmad @Rana Zohaib @Rana @user49877819726 @w🅰️sÊêM🇮🇹🇵🇰 @Asif Rana @habibi @Basharat Virk335 @➳ᴹᴿ✿࿐Jutt•✖‿✖🐺 @👨🏻‍🏭 عبد الرحمان 👑🇮🇶 @only @ミ★ 𝙈𝙧.𝙁𝙖𝙞𝙯𝙞 ★彡 @💪 پنڈا -آ لے-جٹ 🤟 @Rana Zeeshan Mutloob @ارسلان راجپوت لا لو پوریا🇵🇰

Mustafa Rana🇮🇹
Mustafa Rana🇮🇹
Open In TikTok:
Region: IT
Tuesday 07 July 2026 23:59:50 GMT
411
19
8
21

Music

Download

Comments

maliknoman3429
❤️Maلiک Noمaن 🇮🇹🇫🇷🇧🇪 :
Allah pak karam frmy ga aur kamyiabi atta frmy gay Aamen
2026-07-08 07:23:34
0
maliknoman3429
❤️Maلiک Noمaن 🇮🇹🇫🇷🇧🇪 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 07:20:21
0
asifrana35
Asif Rana :
❤️❤️
2026-07-08 04:32:48
0
husnain.107
Rajput 🔥 :
♥️♥️
2026-07-08 04:14:50
0
iqbalmalaysiaala
Iqbal Malaysia ala :
🥰🥰🥰
2026-07-08 02:28:50
0
arsalchoanrajpoot
ارسلان راجپوت لا لو پوریا🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 00:42:14
0
don282fraz
SUHJAAT potery :
🥰🥰🥰
2026-07-08 00:29:37
0
asimrana084
Rana Asim🇵🇰🇧🇭 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 00:25:52
1
To see more videos from user @ranamustafa123, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About