@abbasss512: تہران میں دنیا کا دوسرا بڑا قبرستان واقع ہے جھاں لاکھوں شھدا کی قبور ھیں ان میں سے ایک قبر مصطفی چمران کی ھے جو کہ حزب اللہ لبنان کے بانی ھیں لیکن جب ایران نے عراق پہ حملہ کیا تو وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایران آ گئے اور یہاں شھادت کی منزل پہ فائز ھوئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #iran #امام_حسین_علیہ_سلام #اربعین #بہشت_زہرا #مصطفی_چمران