السلام علیکم جناب محترم ہم جانتے ہیں کہ اپ کے پاس بہت زیادہ علم ہے لیکن اس کا فائدہ تب ہوگا جب اس کا کوئی طریقہ کار ہم کو بتایا جائے گا کب پڑھنا ہے کس وقت پڑھنا ہے کتنی بار پڑھنا ہے اپ ویڈیو میں اتے ہیں اور پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اور ویڈیو ختم ہو جاتی ہے اپ 10 منٹ کی ویڈیو بنا سکتے ہیں 20 منٹ کی بنا سکتے ہیں لیکن ہمارے بھی پلے کچھ پڑے نا ہم مانتے ہیں کہ اپ دم پڑتے ہیں کلام پڑھتے ہیں منتر پڑھتے ہیں اس سے فائدہ حاصل ہوتا ہے ہر کام ہو جاتا ہے لیکن ہمارے بھی سمجھ میں بھی کچھ ڈالو ادم بھو کرتے اتے ہو اور ادم بھو کرتے چلے جاتے ہو کچھ ارام سے بات کر کے طریقہ کار سمجھایا کرو تاکہ عوام کو اپ کی باتوں سے فائدہ حاصل ہو