@.harfeehsaas: مجبوریاں اکثر وہ کہانیاں ہوتی ہیں جو کسی کو نظر نہیں آتیں۔ لوگ صرف ہماری خاموشی، دوری اور انکار کو دیکھتے ہیں، مگر اس کے پیچھے چھپی بے بسی، ذمہ داریاں اور حالات نہیں۔ کبھی کبھی دل بہت کچھ چاہتا ہے، مگر حالات انسان کو وہ سب کرنے نہیں دیتے۔ اس لیے کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے اس کی مجبوری کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں، کیونکہ ہر خاموش انسان بے وفا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اپنی مجبوریوں کے قیدی ہوتے ہیں۔ 💔
مجبوریاں اکثر وہ کہانیاں ہوتی ہیں جو کسی کو نظر نہیں آتیں۔ لوگ صرف ہماری ،خاموشی دوری اور انکار کو دیکھتے ہیں، مگر اس کے پیچھے چھپی بے بسی ذمہ داریاں اور حالات نہیں۔ کبھی کبھی دل بہت کچھ چاہتا ہے، مگر حالات انسان کو وہ سب کرنے نہیں دیتے۔ اس لیے کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے اس کی مجبوری کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں کیونکہ ہر خاموش انسان بے وفا نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف اپنی مجبوریوں کے قیدی ہوتے
ہیں
2026-07-08 03:50:45
8
@Imanpervez :
کچھ تو مجبوریاں رہی ہو گی نہ یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا 🥀🩹
2026-07-08 05:19:53
5
Laraib Imtiaz♥️ :
ہم ذہنی بوجھوں سے اس قدر تھک گئے ہیں اگر ہمیں سونے کو گود ملی تو یقیناً ہم پھر نہیں اٹھیں گے۔💔
2026-07-08 09:50:55
6
احمد 🌸 :
Nice ❤️
2026-07-10 01:57:29
1
SHERRY 🖤🦅 :
ہماری بےانتہا محبت انھیں بے قدری کرنے پہ مجبور کر دیتی ہے
2026-07-11 19:40:46
0
🇵🇰 :
آپ کے دل میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں، جو ممکن تھی۔۔۔لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔💔
2026-07-09 07:12:48
2
🫀Alone🫀 :
ذہنی انتشار انسان کو پاگل کر
دیتا ہے۔
😳😌
2026-07-09 05:25:34
1
WaQax ALi :
🥰🥰🥰
2026-07-08 01:16:24
5
Alhamdulillah❤️✨💫 :
💯🥺
2026-07-08 03:48:53
4
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-07-08 03:50:32
3
Ali.Jadoon ♠️ :
🖤
2026-07-08 05:18:18
3
ریاض :
♥️♥️♥️
2026-07-08 13:53:59
2
its..MAHI🌺Aروحِ🦋 :
🥺🥺🥺
2026-07-08 06:43:20
2
ریاض :
🥰🥰🥰
2026-07-08 13:53:57
1
Umair Malik :
🥰🥰🥰
2026-07-09 09:24:50
1
×͜×Wɪʟᴅ Տᴏᴜʟ亗 :
💗
2026-07-08 08:16:42
2
𝔾𝕦𝕝𝕝 :
❤️🩹❤️🩹
2026-07-08 16:03:30
2
cute girl :
☺️☺️☺️
2026-07-08 05:55:01
2
ᏕᎻᎯᎻᏰᎯᏃ ༶•┈S┈⛧┈♛ 😇✨ :
🥺🥺🥺
2026-07-11 05:44:36
1
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.