پتہ ہے خود کشی کیوں عام ہے جب کوئی بندہ پریشان ہوتا ہے نا اپنی ذاتی غلطی کی وجہ سے یا معاشرتی معاملات اسے بھی حوصلہ نہیں دیتا اس کا کوئی بازو نہیں پکڑتا اس کے اپنے سارے انکھیں بند کر لیتے ہیں زور سے سارے ولی اللہ بن جاتا ہے کوئی ادمی اس کے قریب اور جب وہ مر جاتا ہے شمار پھر بندہ کیا کہتے ہو وہ میں اگر قریب ہو جاتا تو بچ جاتا وہ خدا کے بندے جب موقع تھا تب تو ایا ہی نہیں ساری عمر ہی اٹا گدا ہے لکھاں کیتے بھی پیڑے محمد بخشا کوئی نہیں ہو بیٹھا نہیں دکھ اس وقت اپ حوصلہ دیں توانائی پیدا کریں میرے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم عزتیں دیتے تھے خوشیاں بانٹتے تھے پیار تقسیم کرتے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم کی حدیث اپ سنیں گے تو خوش ہو جائیں گے حضور نے فرمایا اگر تو کسی مومن کا دل راضی کر دے تو 60 سال کی وہ نفلی عبادت جس کے اندر کوئی ریاکاری نہ ہو ایک مومن کو راضی کرنے کی وجہ سے اللہ تجھے 60 سال کی نفلی عبادت کا ثواب عطا فرمائے اتنے لفظ بھی کافی تھے پر میرے قریب نے تو حد کر دی محبوب نے فرمایا جس نے میرے مومن کو راضی کیا اس نے تو مجھے راضی کیا ہے فرد ہو گئی اور فرمایا جس نے مجھے راضی کیا اس نے تو میرے اللہ کو راجہ کیا ہے میرے رب کو راضی کیا کسی کو حوصلہ دے گا توانائی پیدا کریں اسی بانٹے ۔۔
2026-07-10 14:48:22
1
Prince :
😔😔😔
2026-07-15 02:01:23
0
حسام چوھدری👑 :
👍🏻👍🏻👍🏻
2026-07-08 12:55:03
0
آصف کہتے ہیں 🤘 :
😭😭😭
2026-07-08 05:10:48
0
Rana husnain :
❤️❤️❤️
2026-07-09 01:26:41
0
Moizmugh😍 :
♥️♥️♥️
2026-07-08 17:11:55
0
Ahsan malik🥰 :
♥️♥️♥️
2026-07-14 16:48:45
0
aqeel313 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 08:04:44
0
خاموش مزاج ✨💯 :
🥺🥺🥺
2026-07-16 21:44:33
0
︻デI̷'̷M̷ ̷.D̷E̷V̷I̷L̷══━一💥 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 03:08:41
0
چوھدری۔ 👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:30:30
0
To see more videos from user @sheikhahmad470, please go to the Tikwm
homepage.