@sraikipoet7: میں نے کبھی کسی کو خود سے دور نہیں کیا۔ بس لوگوں کو عجلت تھی اپنا اصلی چہرہ دکھانے کی، اپنی اوقات یاد دلانے کی اور پھر خاموشی سے میری زندگی سے دفع ہو جانے کی۔ وقت بدلتا ہے، لوگ بدلتے ہیں، لیکن ایک شیر اپنی سلطنت اور اپنے اصول کبھی نہیں بدلتا۔ منافقت کی اس دنیا میں اکیلے کھڑے رہنا کسی کمزوری کی نہیں، بلکہ ایک مضبوط اور سچی شخصیت کی علامت ہے۔ #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount #foryou ##status #poetry

🔥عشق ادھورا ہی اچھا ہے🔥
🔥عشق ادھورا ہی اچھا ہے🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 01:34:14 GMT
1628
97
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sraikipoet7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About