@user512567437: بعض اوقات ذیادتی کرنے والا اس طرح خوش اور مطمئن ہو جاتا ہے کہ کس طرح میں نے سارے معاملے میں میں نے کس طرح خود کو محفوظ کر لیا ہے ۔مگر وہ یہ نہیں سوچتا کہ سامنے والے نے بھی کتنی خاموشی سے اپنے اللّٰہ کو وکیل بنا لیاہے۔ (میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے ۔)#fyppppppppppppppppppppppp #islamic_video #fyp #plztiktokteamviwesproblem #plzsloveviewproblem