@light.of.quran712: سورۂ طلاق (آیات 1–3) ہمیں سکھاتی کہ اللہ کے احکام پر عمل، صبر اور تقویٰ اختیار کرنے والوں کے لیے اللہ ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور انہیں ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتے۔ 🤍 #SurahTalaq#Quran#QuranTranslation #Islam #IslamicReminder