@muzamil.swati723: سورۃ یٰس کی آیت نمبر 82 ،،!! 🫶🏻🤍 إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ اس کی فضیلت یہ ہے کہ جو بندا اِسے عشاء کی نماز کے بعد ،، 🤌🏻 اول آخر درود پاک کے ساتھ ،، 🌸 ✨ 21 مرتبہ پڑھ لے ،، 🤌🏻b تو جو دُعا برسوں سے ادھوری ہے ،، 🥹 اِس وظیفے کا 1 مرتبہ پڑھنے سے ،، 🙌🏻 ﷲ کی بارگاہ میں وہ دعا فوراً قبول ہو جائے گی !!۔ 💯 #muzamilswati723 #growmyaccoun #unfreezemyaccount #foryourpage #likevedios🥰💗🤌シ゚
اس آیت میں ایک لفظ کو پڑھنے میں آپ نے غلطی کی ہے لفظ ہے "اراد"اور آپ نے "ارد" پڑھا ہے "ر"کے بعد والا "الف" آپ نے نہیں پڑھا
اللّٰہ پاک ہم سب کو اچھے تلفظ کے ساتھ اور بہترین غور وفکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥰🥰
2026-07-09 03:55:30
3
ansatamanna :
Please sab dua karo kal tak mera aik masla ha hal ho jayi please sab ameen bolo 40 log ameen bolo please