@313fatima03: رہبر کا جسد عراق پہنچ چکا ہے 69 سال بعد وہ عاشق کربلا ،کربلا جا رہا ہے😔 ایک طویل مسافت کے بعد انتہائی طویل مسافت کے بعد رہبر ابا عبداللہ کے پاس جا رہے ہیں 69 سال کہنا اسان ہے ایک عاشق نے 69 سال معشوق کی فراق میں گزارے ہیں لیکن یہ صرف عاشق کا دل جانتا ہے کہ یہ لمحات صدیوں سے زیادہ طویل تھے😢❤️🩹کتنی بہاریں اور خزاں ائی اور گزر گئی اور عاشق کربلا اسی انتظار میں رہے کب میرا بلاوا ائے گا لیکن حقیقت یہ ہے کہ کربلا بھی صدیوں سے ان کی منتظر تھی کہ کب وہ عاشق ائے گا🕊️یہ بات واضح ہو گئی چاہے جتنا عرصہ گزر جائے چاہے صدیاں گزر جائیں گے دہائیاں گزر جائیں وہ بلاتے ہیں وہ ضرور بلاتے ہیں 🫠🥀اب انہوں نے اپنے حقیقی محب کو عرصہ گزرنے کے بعد اپنے پاس بلا لیا تاکہ وہ اپنی تھکاوٹ ابا عبداللہ کے حضور اتار کر لقااللہ کے لیے جائیں۔ باخدا صرف وہ منتظر نہیں تھے کربلا بھی ان کی منتظر تھی😭💔 #رہبر_معظم_سرہبر_معظم_سید_علی_خامنہ_ای #رہبر_معظم_سید_مجتبی_خامنہ_ای #جنوب_لبنان🇱🇧 #fyp #العجل_یا_صاحب_الزمان