@basharatmultani: ایسے رشتوں سے دور رہیں جو آپ کی قدر نہیں کرتے | تلخ مگر سچی بات 💔 کچھ رشتے محبت نہیں بلکہ تکلیف دیتے ہیں۔ اگر کوئی آپ کی عزت اور قدر نہیں کرتا تو ایسے رشتوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔ یہ دل کو چھو لینے والی نصیحت ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ ایسے رشتے قدر کی اہمیت رشتوں کی حقیقت تلخ حقیقت سچی باتیں اردو اقوال اسلامی نصیحت دل کو چھو لینے والی باتیں Emotional Quotes Urdu Life Quotes Urdu Relationship Quotes Motivational Urdu ہر رشتہ نبھانا ضروری نہیں ہوتا۔ اگر کوئی بار بار آپ کی بے عزتی کرے اور آپ کی قدر نہ کرے، تو خاموشی سے فاصلے بنا لینا ہی عزتِ نفس کی علامت ہے۔ #UrduQuotes #LifeReality #EmotionalQuotes #creatorsearchinsights #motivationalqoutes