@emotionalvibes89: نکل چکی ہوتی ہیں۔🥺 کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ ساتھ ہمیشہ رہے گا۔ مگر جب وہ شخص دور چلا جاتا ہے، یا ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتا ہے، تب اس کی محبت، خلوص، قربانیاں اور خاموشیاں ایک ایک کر کے یاد آنے لگتی ہیں۔ اس لیے رشتوں کی قدر ان کے ہوتے ہوئے کریں، کیونکہ کچھ لوگ واپس آ جاتے ہیں، مگر کچھ صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں، اور پھر زندگی بھر صرف افسوس باقی رہ جاتا ہے۔🥺 #views #problem #unfreezemyaccount