@nii_.ka: مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں ۔ ۔ ۔ احمد فراز #fyp #explore #poetry #trending
ایک ہی شخص کو مانا ہے صحیفے جیسا
اور خدا نے وہ اتارا ہے، کسی اور طرف ۔۔
آسمان، چاند ، ستارے سبھی ہے میری طرف
اور میری آنکھوں کا تارا ہے کسی اور طرف 🥺🙌♥️
2026-07-08 17:16:13
3
Raja waqas :
عمدہ
2026-07-08 15:57:05
1
R.......❣️🥰 :
ye lines mujhe lekh dy plzzz ☺️
2026-07-08 13:57:21
1
CEYCEY :
I'm totally obssessd with your posts they are best 🥹🫀
2026-07-08 08:18:47
4
Alisheikh :
lajawab
2026-07-08 12:38:06
1
She Sells Style :
Wah!😍
2026-07-08 10:35:11
2
Yasir Rajpoot 🇴🇲 :
Wah
2026-07-08 13:52:38
0
Cancer 🦀 :
🙏😭😭😭😭😭😭 hyeeeee hyeeeee
2026-07-08 13:56:50
1
huzaifa malik :
wahh
2026-07-08 16:04:38
1
ادنیٰ :
Hyeee🙂
2026-07-08 16:19:30
1
Muntazir :
haayyy 🥰🥰🥰
2026-07-08 11:55:17
1
Alisheikh :
wah wah...
2026-07-08 12:37:31
1
R.......❣️🥰 :
plzzzz
2026-07-08 13:57:26
1
Toxic :
شاید یہ ترک تعلق کی پہلی دلیل تھی
کل رات ہم نے چاند بھی تاروں میں گن لیا
2026-07-08 17:35:32
1
Chudhry Shahباز :
🥺🥺🥺
2026-07-08 16:57:10
1
ZAbiii Mughal :
💕💕💕
2026-07-08 10:14:16
2
sunny :
😢😢
2026-07-08 16:27:01
1
irfan ALy :
💔
2026-07-09 01:41:23
0
️Rana Haroon Rasheed 👑✨ :
😭😭😭
2026-07-09 05:08:50
0
Itx_Maniii_❣️ :
@maahu.92
2026-07-08 17:42:19
1
ن🥀♏ :
🥺🥺🥺
2026-07-08 04:10:03
2
R.......❣️🥰 :
ترے بعد پھر مری موسموں سے بنی نہیں
ترے بعدمیں کبھی پھر ہرا نہیں ہو سکا۰۰
2026-07-08 13:57:03
1
To see more videos from user @nii_.ka, please go to the Tikwm
homepage.