@drmusharrafhussain: زندگی میں دو نقصان کبھی پورے نہیں ہو سکتے ایک وہ جس نے آپ کو ذہنی اذیت دی ہو اور دوسرا وہ جس نے آپ کا قیمتی جوانی کا وقت برباد کیا ہو"❤️‍🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #repost #trendingvideo #foryoupage

Feelistic🐆
Feelistic🐆
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 08 July 2026 03:47:32 GMT
629279
50449
301
7094

Music

Download

Comments

sa13142000
🔐🫂شیرنی :
وقت بھی برباد کر گیا اور زہنی ازیت بھی دے گیا 💔
2026-07-08 15:01:11
115
innocent234302
sherry :
عشق ایک لا علاج مریض ہے بس پرہیز کیجیے
2026-07-09 05:50:31
25
khuzemasarfraz
🖤Khuzema Sarfraz 🖤 :
میرے خیال سے آپ کسی کو پابند نہیں کر سکتے کہ وہ آپ سے محبت کرے اور خاص طور پر صرف اور صرف آپ سے 🧐 جس طرح آپ کو بے اختیار محبت ہوئی تھی اس طرح کی اس کو بھی پوری طرح حق ہے کہ وہ کسی کو چاہے جس طرح آپ اسے چاہتے ہیں 🥺 بس آپ اپنے مستقبل کا سوچیں اپنی پسند کو ضرور یاد رکھیں اور یہ اذیت ہی آپ کے لیے ایک موٹیویشن بن کر کام آئے گی زندگی میں، رکیں مت مسلسل کام کریں۔
2026-07-08 10:24:28
24
khanjankhanjan953
Riyya Khan 💝 :
dono aik Yi Shakhs si Mily hai
2026-07-08 13:36:37
17
mahnoorkhan.242
🌺 MAHNOOR KHAN🌺 :
مُدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر پھر یہ ثابت ھوا کوئ یقین کے قابل نہیں قسم سے 🙏💔
2026-07-08 20:04:05
18
brokeangle45
🔥*⃝➤Bʀᴏᴋᴇɴ Angelᥫ᭡❤️‍🩹🥀 :
امی کہتی ہیں .... بیٹا مصلوں پہ بیٹھ کر نہیں روتے٫ اگر آه سن لی جائے تو دل دُکھانے والے برباد ہو جایا کرتے ہیں😫
2026-07-09 04:37:22
20
dil.e.skoon
dil e skoon :
جوانی کی عمریں اکثر پسندیدہ چیزوں کی قربانیاں مانگتی ہیں..❤️‍🩹
2026-07-08 05:42:01
30
harry.aslam54
Harry Aslam :
meri sas...dono qualities ki malik hain.....
2026-07-08 21:31:42
6
rehan10369
꧁𓆩رحان𓆪࿐ :
مطلبی ہونا تو انسان کی فطرت ہے بارش رک جانے کے بعد چھتری بھی بوجھ لگتی ہے ۔🖤
2026-07-08 03:56:24
18
sayadzadi656
sayad zadi :
مُدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر پھر یہ ثابت ھوا کوئ یقین کے قابل نہیں💔😢
2026-07-08 08:00:25
11
ffnd52
ch toqeer :
mera husband
2026-07-08 17:11:51
6
shanmalik403
Shan Malik👑 :
Ho gya yehi sb💔
2026-07-08 13:23:35
7
dn._881
Its_Lunashazil✨ :
Wallahiii trueeee
2026-07-08 15:25:32
6
jani0509
jani :
right 🥰
2026-07-08 14:47:46
5
samad858586
*$amad🥀khan✨* :
زندگی میں وہ نقصان کبھی پورے نہیں ہو سکتے ایک وہ جس نے آپ کو ذہنی اذیت دی ہو ،،، اور دوسرا وہ جس نے آپ کا قیمتی جوانی کا وقت برباد کیا ہو 🫠!!!!
2026-07-08 14:53:22
7
khokhar..yaar
FAROOQ KHOKHAR :
جوانی کا خاص حصہ بھی 😳😳 اور ذہنی اذیت اس سے بھی زیادہ 😳🤔😥
2026-07-09 02:42:35
5
mine_00882
𝙈𝘼𝙉𝙄 🪐 :
bat to point ki ki hai❤️
2026-07-08 03:55:18
5
ksm_clicks
KSM🎀 :
caption please
2026-07-08 09:29:26
6
skpgirl35
skpgirl🦆 :
2026-07-08 22:20:03
6
softest.heart.2
:𝆺𝅥⃝🌷 ⃪ͥ͢ ᷟ♡ 𝗝𝒾𝗡𝖎 ♡ 𝆺𝅥⃝🧸 :
مُدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر پھر یہ ثابت ھوا کوئ یقین کے قابل نہیں قسم سے
2026-07-09 21:12:02
5
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:💥:کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔ سانسیں چلتی ہیں' دن گزرتے ہیں' لوگ ملتے ہیں' مگر دل کے اندر ایک عجیب سی ویرانی بسی رہتی ہے۔ وہ ہمیں اس مقام تک لے اتے ہیں۔ جہاں جینا محض ایک خواب لگتی ہے۔ اور ہمت کہیں راستے میں ہی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ انسان خود کو سنبھالنے کی کوشش تو کرتا ہے' مگر اندر ہی اندر وہ تھک چکا ہوتا ہے۔ یہ وہ کیفیت ہے جہاں زندگی تو ساتھ ہوتی ہے' مگر جینے کا حوصلہ چھوٹ جاتاہے اور انسان بس خاموشی سے اپنے اندر کے خالی پن کو سہتا رہتا ہے
2026-07-10 05:47:10
4
itspreciousqueen03
♥PRICIUOS♥ :
Mery lye to dono aik hi thy 🥺
2026-07-09 17:04:17
2
strangerlove021
🍂 Stranger :
uffffff🥺
2026-07-08 19:30:53
0
To see more videos from user @drmusharrafhussain, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About